Fresh Start, Refined Approach.
Поиск по хэштегам
Поиск
#viralphotochallengeStay and Lessons QuranTelawat.
جب کوئی آپ کی برابری نہ کر سکے❤️ تب وہ اپ سے نفرت کرنا شروع کر دیتا ہے🖤 @highlight Mirwise Afghan
سفر زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ سبق کے❤️🥀 Mirwise Afghan
حقیقت تو یہ ہے کہ اللہ کے سوا ہر🖤❤️ سہارا کمزور اور عارضی ہے❤️🥀 Mirwise Afghan
لوگ کیا کہیں گے۔۔۔؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ہے جو اللہ کا ڈر نکال کر لوگوں کا خوف ذہن پر غالب کر دیتی ہے۔♥️🥀❤️🥀🖤🥀 Mirwise Afghan
کچھ چیزوں پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا جیسے غصہ، جیسے آنسو، جیسے دل، جیسے محبت ، اور جیسے قسمت 🥀❤️🥀🖤🥀♥️🥀💐🥀🌷🥀💕 Mirwise Afghan
زندگی میں بہترین رشتہ وہ ہوتا ہے جہاں ناراضگی کے بعد ، معمولی سی مسکراہٹ اور معذرت سے زندگی پہلے جیسی ہو جائے❤️🥀 Mirwise Afghan
کچھ باتیں اللہ کے سوا کسی کو سمجھ نہیں آتی۔ کچھ دکھ صرف اللہ کو سنانے والے ہوتے ہیں۔❤️🥀 Mirwise Afghan
تم کیوں گھبراتے ہو مقدر فیصلوں سے ❤️🥀 Mirwise Afghan
بس مختصر سا قیام ہے اس دنیا میں پھر ہم یادیں چھوڑ کر اپنے اللہ کے پاس چلے جائیں گے❤️🥀 Mirwise Afghan
Deko Yaar Boot Ye Hai Ki🥀♥️ Jindegi Ka koi Borosa Nchi🥀🖤 Mirwise Afghan

