غریب عبادت میں پیسے ڈھونڈ رہا ہے اور امیر عبادت میں سکون ڈھونڈ رہا ہے 💕🥀💯
Поиск по хэштегам
Поиск
#virlreelsخون کے رشتے اگر ناراض ہو جائیں تو ملاقاتیں جنازوں پر ہوتی ہیں💕🥀💯
زند گی تو گزری زندگی تو گزر ہی رہی ہے سارا مسئلہ تو سکون کا ہے💕🥀💯
انتظار ہمیشہ رہے گا ہمیں پر اب آواز نہیں دیں گے💕🥀💯
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں💕🥀
کسی کو سونے کا تاج ملا، کسی کو دنیا کا راج ہمیں ایمان ملاء وہ بھی محمد علی السلام کے ساتھ ، الحمد للہ ۔ اب تو لکھ دو الحمد لله !💕🥀❤️🌷
جس دن اللہ نے تمہیں لوگوں سے دور کر کے تنہا کر دیا🌷❤️ تو سمجھ لینا کہ اب اللہ تمہیں اپنا دوست بنانا چاہتا ہے💕🥀
اور میرا اللہ فرماتا ہے میں واقعی تیری چاہت دیر سے عطا کرتا ہوں مگر جب عطا کرتا ہوں تو سب کو حیران کرتا ہوں💕🥀🌷❤️
عشق تو وہ تھا کہ عاشق نے اذان نہ دی 🥀 تو خالق نے صبح نہ کی💕😘
سب سے اچھا مذہب ملا، سب سے اچھی کتاب ملی💕🥀 سب سے اعلیٰ رسول ملے۔ اب تو لکھ دو الحمد للہ 💕😘
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا ؟ 💕🥀😘🥀♥️💚🥀❤️💔😢
اپنے دل کو مضبوط بناؤ اور اللہ پر یقین رکھو، ، وہ تمہاری ہر مشکل آسان کر دے گا💕🥀
ہو تعلق تو روح سے ہو 🥀 دل تو اکثر بھر جایا کرتے ہیں💕
الحمد لله حسین دل میں ہے اور دل سینے میں اور ہم سینوں کو پیٹا نہیں کرتے♥️😘💕
الحمد لله : ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے♥️😘
دل آج تکلیف میں ہے♥️ اور تکلیف دینے والے دل میں🥀
مسکرانا اور خاموش رہنا 😂 دنیا کے دو طاقتور ترین ہتھیار ہیں♥️
مرد کی سب سے بڑی بد صورتی💔 اس کی خالی جیب ہے 😢
گناہ معلوم نہیں💔 سزا لاجواب ملی😢
افسوس یہ نہیں کہ کچھ لوگ کتے نکلے افسوس یہ ہے کہ کتے ہو کر بھی وفادار نہ نکلے💕🥀
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں که بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو💕🥀
بہت بے ترتیب ہے دنیا یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیئے💕🥀
میں تمھیں ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں جیسے دنیا💕 ختم ہو رہی ہے اور تم آخری پناہ گاہ ہو♥️🥀
من كان الله جو اللہ کا ہو جاتا ہے♥️🥀 كان الله له اللہ اُس کا ہو جاتا ہے♥️😘
اللہ تعالی فرماتا ہے تم وہ کرو جو میں چاہتا ہوں میں وہ عطا کروں گا جو تم چاہتے ہو♥️😘
مرد کی جیب نہیں بلکہ اس کی غیرت دیکھ کر اس سے پیار کریں ♥️😘
پوچھا گیا غرور کیا ہے ؟ جواب ملا : خاک سے بنے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا♥️🥀
اصلی مرد حالات سے لڑتا ہے کمزور مرد گھر کی عورتوں سے ♥️🥀
خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے♥️🥀
مافیاں تو غلطی کی ہوتی ہیں💕 دل دکھانے کا تو مکافات عمل ہوتا ہے♥️
чтобы продолжить
