User avatar
mirwise.afghan

کسی کو سونے کا تاج ملا، کسی کو دنیا کا راج ہمیں ایمان ملاء وہ بھی محمد علی السلام کے ساتھ ، الحمد للہ ۔ اب تو ...

ещё

Посты mirwise.afghan

User avatar
 в LOOKY — قرآن ہر اس چیز سے بہتر ہے جسے لوگ جمع کرتے ہیں۔

سورة يونس :

قرآن ہر اس چیز سے بہتر ہے جسے لوگ جمع کرتے ہیں۔ سورة يونس : 58

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا

جس قوم میں زنا عام ہو ج

رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا جس قوم میں زنا عام ہو جاتا ہے وہ قحط سالی کا شکار ہو جاتی ہے، اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے اس پر خوف مسلط کر دیا جاتا ہے۔ (مشكوة المصابيح : 3582)

#reelkarofeelkaro #foryou #viral ... ещё
User avatar
 в LOOKY — حضرت علیؓ نے فرمایا :

اپنی زندگی ایسے گزارو کہ

جب کوئی تمہ

حضرت علیؓ نے فرمایا : اپنی زندگی ایسے گزارو کہ جب کوئی تمہیں یاد کریں تو تمہارے لیے دعا کریں

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #islamicquotes
User avatar
 в LOOKY — رسول اللہ صلی علا السلام نے فرمایا

میری امت میں ایسے برے لو

رسول اللہ صلی علا السلام نے فرمایا میری امت میں ایسے برے لوگ پیدا ہو جائیں گے جو زناکاری، ریشم کا پہننا، شراب پینا اور گانے بجانے کو حلال بنا لیں گے صحیح بخاری (5590)

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #urdu_quote #islamicquotes
User avatar
 в LOOKY — حضرت علیؓ نے فرمایا :

اپنے دل کو دنیا کی خواہشات سے آزاد کر

حضرت علیؓ نے فرمایا : اپنے دل کو دنیا کی خواہشات سے آزاد کرو جو اللہ کے قریب ہو جائے، اسے دل کا سکون مل جاتا ہے

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — لوگ توڑ دیتے ہیں،

اللہ جو ڑ دیتا ہے۔

لوگ چھوڑ دیتے ہیں،

ا

لوگ توڑ دیتے ہیں، اللہ جو ڑ دیتا ہے۔ لوگ چھوڑ دیتے ہیں، اللہ تھام لیتا ہے۔ لوگ بدل جاتے ہیں، اللہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے۔

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #reelsvideo #islamicquotes
User avatar
 в LOOKY — رسول الله صلی الم نے فرمایا:

وہ جو ان جس کی جوانی عبادت الہ

رسول الله صلی الم نے فرمایا: وہ جو ان جس کی جوانی عبادت الہی میں گزری، اسے اللہ تعالی روز محشر اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائیں گے۔ ( صحیح البخاری 6806)

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #urdu_quote #islamicquotes
User avatar
 в LOOKY — واپسی صرف خدا کے پاس اچھی لگتی ہیں لوگوں کی طرف نہیں💕💯
#re

واپسی صرف خدا کے پاس اچھی لگتی ہیں لوگوں کی طرف نہیں💕💯

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #urdu_quote #islamicquotes
User avatar
 в LOOKY — حضرت علی

خُدا کی نافرمانی سے بچو!

تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔💕

حضرت علی خُدا کی نافرمانی سے بچو!

تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔💕💯 #reelkarofeelkaro #foryou #viral #hazrataliquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — سکون نہیں؟

جب ہم اللہ کی نہیں سنتے تو وہ ہمارے ہاتھ میں سب

سکون نہیں؟ جب ہم اللہ کی نہیں سنتے تو وہ ہمارے ہاتھ میں سب کچھ تھا کر ہمیں بے کون کر دیتا ہے پھر ہمارے پاس سب ہوتا ہے لیکن سکون نہیں ہوتا💯💕

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #urdu_quote #islamicquotes

чтобы продолжить