User avatar
mirwise.afghan

سفر زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ سبق کے❤️🥀

#virlreels #reelkarofeelkaro #viralphotochallenge #viralvideochallenge #urdupoetry #urdu_quote #post Mirwise Afghan

Посты mirwise.afghan

 в LOOKY — 💯💚☘️⛰️
User avatar

💯💚☘️⛰️

User avatar
 в LOOKY — حضرت علیؓ نے فرمایا :

تم اللہ کے گھر کو عبادت سے آباد رکھو

حضرت علیؓ نے فرمایا : تم اللہ کے گھر کو عبادت سے آباد رکھو وہ تمہارے گھر کو رحمتوں سے آباد رکھے گا۔

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — رسول الله صلی علیہ وسلم نے فرمایا:

تمہارا رب اپنے بندے کی ا

رسول الله صلی علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا رب اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے کہ اے اللہ میرے گناہ بخش دے کیوں کہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں ہے جو گناہوں کو معاف کر سکے ۔ ( سنن ...

ещё
User avatar
 в LOOKY — اللہ کہتا ہے :

أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ

میں

اللہ کہتا ہے : أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے سوره بقره : 156

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #quran #islamic
User avatar
 в LOOKY — اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں

فَلَا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمْ هُوَ اعْ

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں فَلَا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمْ هُوَ اعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى سو تم اپنی پاکیزگی نہ جتاؤ وہ پر ہیز گاروں کو خوب جانتا ہے

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — حضرت علیؓ نے فرمایا :-

روتا وہی انسان ہے جس نے رشتہ دل سے ن

حضرت علیؓ نے فرمایا :- روتا وہی انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نہ شرم ہوتی ہے نا پانی

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — رسول الله علیه وسلم صلی اللہ نے فرمایا :-

جس شخص نے صبح کی

رسول الله علیه وسلم صلی اللہ نے فرمایا :- جس شخص نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے۔

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — قرآن ہر اس چیز سے بہتر ہے جسے لوگ جمع کرتے ہیں۔

سورة يونس :

قرآن ہر اس چیز سے بہتر ہے جسے لوگ جمع کرتے ہیں۔ سورة يونس : 58

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #urdu_quote
User avatar
 в LOOKY — رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا

جس قوم میں زنا عام ہو ج

رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا جس قوم میں زنا عام ہو جاتا ہے وہ قحط سالی کا شکار ہو جاتی ہے، اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے اس پر خوف مسلط کر دیا جاتا ہے۔ (مشكوة المصابيح : 3582)

#reelkarofeelkaro #foryou #viral ... ещё
User avatar
 в LOOKY — حضرت علیؓ نے فرمایا :

اپنی زندگی ایسے گزارو کہ

جب کوئی تمہ

حضرت علیؓ نے فرمایا : اپنی زندگی ایسے گزارو کہ جب کوئی تمہیں یاد کریں تو تمہارے لیے دعا کریں

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #islamicquotes #islamicquotes

чтобы продолжить