User avatar
mirwise.afghan

Другие посты этого пользователя

mirwise.afghan
mirwise.afghan
سکون نہیں؟

جب ہم اللہ کی نہیں سنتے تو وہ ہمارے ہاتھ میں سب کچھ تھا کر ہمیں بے کون کر دیتا ہے پھر ہمارے پاس سب  ہوتا ہے لیکن سکون نہیں ہوتا💯💕
#reelkarofeelkaro #foryou #viral #urdu_quote #islamicquotes

سکون نہیں؟ جب ہم اللہ کی نہیں سنتے تو وہ ہمارے ہاتھ میں سب کچھ تھا کر ہمیں بے کون ...

ещё
mirwise.afghan
mirwise.afghan
حضرت علی

تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اُس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اُس پر صبر کرو ۔💕💯
#reelkarofeelkaro #foryou #viral #instagramreels #urdu_quote

حضرت علی تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اُس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو ...

ещё
mirwise.afghan
mirwise.afghan
کسی کو تاج ملا، کسی کو دنیا کا راج ملا ہمیں ایمان ملا، وہ بھی محمد صلی اللہ کے ساتھ ملا۔💯💕
#creatorsearchinsights #reelkarofeelkaro #foryou #urdu_quote #islamicquotes

کسی کو تاج ملا، کسی کو دنیا کا راج ملا ہمیں ایمان ملا، وہ بھی محمد صلی اللہ کے ...

ещё
mirwise.afghan
mirwise.afghan
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے بھائی کی عزت ( اس کی غیر موجودگی میں ) بچائے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا۔

(جامع ترندی : 1931)

#reelkarofeelkaro #foryou #viral #quotes #urdu_quote

رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص اپنے بھائی کی عزت ( اس کی غیر موجودگی میں ) ...

ещё