اللّہ کی قسم اٹھا کے کہتا ہوں۔ کے یہ ریاست کے پالے ہوئے کتے ہیں۔۔۔ #شيخ ادريس رحمه الله #muslimumah

#علماءدیوبند #Reyasat #Qatil #NewsUpdate

Другие посты этого пользователя

ashiqrahmanofficials
ashiqrahmanofficials
около 2 месяцев назад
اپنے کردار کو اتنا خوبصورت بنائیں کہ آپ کی خاموشی بھی لوگوں کے دلوں پر اچھا اثر چھوڑ جائے۔ 🤍🌿
اصل خوبصورتی چہرے کی نہیں، بلکہ اخلاق، کردار اور نرم رویے کی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بہترین اخلاق اور اچھا کردار عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

#IslamicQuotes #GoodCharacter #Akhlaq #IslamicReminder #UrduQuotes #Motivation #AshiqRahmanOfficials

اپنے کردار کو اتنا خوبصورت بنائیں کہ آپ کی خاموشی بھی لوگوں کے دلوں پر اچھا اثر چھوڑ جائے۔ ...

ещё
ashiqrahmanofficials
ashiqrahmanofficials
около 2 месяцев назад
ہر آزمائش کے بعد آسانی ضرور آتی ہے، بس صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔ 🤲💛
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ ہر مشکل کے بعد آسانی، ہر اندھیرے کے بعد روشنی اور ہر دعا کے لیے ایک بہترین وقت مقرر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صبر، ہمت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌿
#IslamicQuotes #Sabr #Allah #IslamicReminder #UrduQuotes #Faith #AshiqRahmanOfficials

ہر آزمائش کے بعد آسانی ضرور آتی ہے، بس صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔

🤲💛 اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ... ещё